میڈم سب سے پہلے آپ کو حیدرآباد کی ٹیم خریدنے پر مبارکباد دوسری بات آپ کو
ایک مفت کا مشورہ، اپنی ٹیم میں تین کھلاڑی نہیں لینا بے شک مفت میں بھی مل رہے ہوں۔
پہلے نمبر پر لیجنڈ خوشدل شاہ دوسرے نمبر پر سلمان علی آغا اور تیسرے نمبر پر محمد حارث۔
یہ تینوں بہت بڑے فلاپ شو ہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے