نیکاپورہ سیالکوٹ: سسرال کے ظلم نے بہو کی زندگی چھین لی
سیالکوٹ کے علاقے نیکاپورہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔بتایا جاتا ہے کہ شوہر نے اپنے سالے کی شادی میں شریک ہونے سے انکار کیا، جس کے بعد خاتون نے واپسی پر انتہائی قدم اٹھایا۔خاتون کے … Read more