عمیری والی ویڈیو پر مفتی قوی کا دلچسپ رد عمل : میں نے ویڈیو کی کچھ جھلکیاں دیکھی ہیں ، پوری ویڈیو دیکھنے کی مجھےہمت نہ رہی ،میں کئی گھنٹے روتا رہا کہ ہمارے معاشرے کو کیا ہو گیا ہے۔
جہاں تک مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو خمار میں بنی ہے اور خاتون پر نفسانی خواہشات کے خمار کا پورا قبضہ ہے ۔۔۔
اصل قصور ویڈیو وائرل کرنےو الوں کا ہے جنہوں نے پورے ملک کو نہ صرف گناہ گار کیا بلکہ بے شرمی اور بے حیائی بھی پھیلائی، اس خاتون کو اگر کچھ زیادہ ہی ہوس تھی تو شوہر سے خلع لے کر پسند کا مرد کر لیتی ، افسوس کہ ایسی بے شمار عورتیں ہیں جنکے گناہوں پر اللہ نے پردہ ڈال رکھا ہے ، ہم سب کو اللہ سے انفرادی طور پر معافی مانگنی چاہیے ۔
یہ محض ایک وائرل ویڈیو یا ایک مرد خاتون کا معاملہ نہیں ۔ یہ ہماری اخلاقیات کا جنازہ ہے جس پر خوش ہونے کی بجائے ماتم کرنا چاہیے۔