جس کے پاس دولت ہے لڑکیاں بھی اُس کی جانب مقناطیس کی طرح کھینچی چلی آتی ہیں چاہے وہ بوڑھا ہو یا جوان بس دولت کے انبار ہونا ضروری ہے
اب اس لڑکی نے جسکی عمر تقریباً 20 سال کے لگ بھگ ہے اس 70 سالہ بابا جی سے دولت کی وجہ سے شادی رچا لی ہے اور بظاہر لڑکی بہت خوش نظر آ رہی ہے اور بابا جی بھی خوش ہیں ۔
آگے اس کا رزلٹ کیا نکلتا ہے اس کا شاید کسی کو معلوم نہیں ہے