کہتے ہیں علاج کا تعلق محض دوا سے نہیں ہوتا طبیب کے مزاج سے بھی ہوتا ہے 😱😱 اس تصویر میں۔۔۔

کہتے ہیں علاج کا تعلق محض دوا سے نہیں ہوتا طبیب کے مزاج سے بھی ہوتا ہے 😱😱

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں مریض اپنے مرض سے زیادہ ڈاکٹر کے چہرے پر غور کر رہا ہے

جبکہ پیچھے والی ڈاکٹر مریض نے کے تاثر پر غور کر رہی ہے