گوجرہ میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی قتل
گوجرہ—تھانہ صدر کی حدود میں چک نمبر 418 ج۔ب میں دل خراش واقعہ پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر باپ ماجد حسین نے اپنی نوجوان بیٹی ام البنین کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق ام البنین نے والدین کی مرضی کے خلاف گاؤں کے رہائشی ابرار سے نکاح … Read more